IQNA

10:23 - May 04, 2020
خبر کا کوڈ: 3507589
تہران(ایکنا) آن لائن تلاوت کا سلسلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔

کورونا کی وجہ سے انڈیا میں آن لاین تلاوت قرآن کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے جو ۲۸ رمضان تک جاری رہے گا۔

 

اس قرآنی مہم میں شہر مدینہ، نجف، جامعہ الازھر، انڈونیشاء، برطانیہ، ایران، افغانستان سمیت دیگر ممالک سے نامور قرآء روزانہ گیارہ سے ایک بجے تک تلاوت کریں گے۔

 

اس مہم کے دوران دنیا کے اکیس نامی گرامی قرآء کی شرکت متوقع ہے اور انکی تلاوت آن لائن نشر ہوگی۔

 

تلاوت مختلف سوشل میڈیا جیسے اینسٹاگرام، فیس بوک اور یوٹیوب پر قابل مشاہدہ ہوگی۔/

3896213

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: