IQNA

9:12 - June 13, 2020
خبر کا کوڈ: 3507758
عراقی وزارت صحت نے فالح الفیاض کو کورونا لگنے کی تردید کردی۔

عراقی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ حشد الشعبی سربراہ فالح فیصل کا سوشل میڈیا پر جاری رپورٹس فیک ہے اور اس میں کوئی حقیقت نہیں۔

 

بیان میں کہا گیا ہے کہ وزارت صحت ملک میں جھوٹے افواہ پھیلانے اور صحت کے معاملے میں مداخلت اور بیان بازی اور بے بنیاد الزامات لگانے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی ۔

 

وزارت صحت نے درخواست کی ہے کہ عوام خبروں کے لیے مستند اداروں اور خبر کے مراکز کے بیانات سے استفادہ کریں۔/

3904374

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: