رمضان نشریات؛ ریڈیو قرآن مصر سروے میں سرفہرست قرار

IQNA

رمضان نشریات؛ ریڈیو قرآن مصر سروے میں سرفہرست قرار

8:47 - June 15, 2020
خبر کا کوڈ: 3507766
تہران(ایکنا) رمضان ۲۰۲۰ میں پروگراموں کے حوالے سے عوامی سروے میں ریڈیو قرآن مصر کو سرفہرست قرار دیا گیا۔

رمضان پروگراموں کے حوالے سے مذکورہ سروے «الفجر» نیوز ایجنسی ی جانب سے انجام دیا گیا ۔

 

عوامی سروے کے لیے «الفجر» کی ویب سائٹ پر نظر دینے کےلیے ایک مہینہ کی مہلت دی گیی اور اسکا نتیجہ ۱۷ جون کو اعلان ہورہا ہے۔

 

اسلامی اور قرآن موضوعات پر ریڈیو قرآن مصر کو خاص مہارت حاصل ہے اور  ۲۹ مارچ ۱۹۶۴ سے اس چینل کا آغاز ہوا ہے۔

 

اس چینل سے مختلف مواقعوں پرقاری عبدالباسط عبدالصمد، مصطفی اسماعیل، محمد خلیل الحصری، محمد رفعت اور محمد صدیق منشاوی جیسے معروف قرآء کی تلاوت نشر کی جاتی ہے۔/

3904828

نظرات بینندگان
captcha