IQNA

11:07 - June 29, 2020
خبر کا کوڈ: 3507834
تہران(ایکنا) «سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آن لائن نشست میں یت‌الله طبسی اور حجت‌الاسلام نصرت بخاری عربی اور اردو میں خطاب کریں گے۔

عشرہ کرامت کے حوالے سے «سیره رضوی دیگر مذاہب کی نظر میں» آن لائن نشست آج بروز پیرجامعةالمصطفی العالمیه کے تعاون سے منعقد کی جارہی ہے۔

 

اس نشست میں جو چھ بجے منعقد ہورہی ہے آیت‌الله طبسی عربی زبان میں خطاب کریں گے جبکہ حجت‌الاسلام نصرت بخاری رات دس بجے اردو زبان میں خطاب کریں گے۔

 

نششت ایام ولادت امام رضا ع کی مناسبت سے منعقد ہوگی۔/

3907467

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: