اسماعیل هنیه کا سیدحسن نصرالله کے نام فلسطین کی صورتحال پر خط

IQNA

اسماعیل هنیه کا سیدحسن نصرالله کے نام فلسطین کی صورتحال پر خط

8:30 - July 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3507882
تہران(ایکنا) حماس رہنما نے تازہ ترین صورتحال پر حزب‌الله لبنان کے رہنما کے نام خط لکھ دیا۔

حماس مزاحمتی تنظیم کے نمایندے احمد عبدالهادی، نے حماس رہنما کا خط حزب اللہ لبنان کے نمایندے حسن حب‌الله کو پہنچا دیا۔

 

خط میں سینچری ڈیل اور مغربی کنارے کو ضم کرنے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا گیا ہے۔

 خط میں اسماعیل هنیه نے مسئلہ فلسطین کے حوالے سے  آمریکہ- اسرائیلی سازش کی مضمرات سے آگاہ کیا ہے اور ملکر مقابلہ کی دعوت دی ہے۔

 

خط میں لبنان میں مقیم فلسطینی مہاجرین کی مشکلات کا بھی زکر کیا گیا ہے اور انکے حقوق کی رعایت کی درخواست کی گیی ہےانہوں نے مہاجرین کی مشکلات پر توجہ دینے کا بھی اشارہ کیا ہے۔

 

حسن حب‌الله نے ملاقات میں تاکید کی کہ حزب‌الله لبنان فلسطین کی مکمل حمایت جاری رکھے گی اور صھیونی رژیم کے مظالم کے مقابلے پر وہ کبھی تسلیم نہ ہوں گے ۔ انہوں نے فلسطینی مہاجرین کے حوالے سے بھی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔/

3909076

نظرات بینندگان
captcha