IQNA

8:15 - July 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3507906
تہران(ایکنا) کتاب «یوم الطف ... مقتل الإمام أبي عبد الله الحسين الشهيد عليه السلام» یوم عاشور کے حوالے سے حرم حضرت عباس(ع) کے تعاون سے شایع کی گیی ہے۔

حرم حضرت عباس(ع)  سے وابستہ مرکز میراث کربلا کی جانب سے یوم عاشور کے تاریخ دن کے حوالے سے کتاب بنام «یوم الطف ... مقتل الإمام أبي عبد الله الحسين الشهيد -عليه السلام» به قلم آیت الله شیخ هادی نجفی شایع کی گیی ہے۔

 

کتاب  ۳۴۳ صفحات پر مشتمل ہے جسکے پانچ باب ہیں جنمیں  سال ۶۱ هجری کو یوم عاشور کے واقعات پر روشنی ڈالی گیی ہے۔

 

امام حسین(ع) سے جنگ کی تیاریاں، اصحاب و یاران شهید امام حسین(ع)، شهدائے اهل بیت(ع)، مقتل امام حسین(ع)، شهادت امام حسین(ع) کے بعد کے واقعات اور

روایت یوم الطف فریقین کی کتابوں میں، کے عنوان سے کتاب میں فصلیں شامل ہیں۔

 

خواہشمند حضرات اس کتاب اور دیگر اسلامی و معارف کی کتابوں کو آستانہ عباسی کی ویب سائٹ  www.mk.iq.  پر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔/

3909817

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: