IQNA

8:39 - August 07, 2020
خبر کا کوڈ: 3508033
تہران(ایکنا) عید غدیر کے آستانے پر حرم حضرت امیرالمؤمنین علی(ع) کی تزئین و آرائش کا کام جاری ہے۔

«آستانہ علوی» کے مطابق عید غدیر اور امام علی ع سے تجدید بیعت کے دن کے حوالے سے  نجف میں صحن اور حرم مطهر حضرت علی (ع) کی گل کاری اور تزئین و آرایش کا کام تیزی سے جاری ہے۔

 

سجاوٹ و تزئین کی تقریب میں حضرت علی (ع) کے چاہنے والے اعلی حکام بھی ایس او پیز کی رعایت کے ساتھ شریک تھے۔

ذیل میں سجاوٹ کی تصاویر موجود ہیں:

 
 
 

تصویری جھلکیاں

3915140

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: