
حرم حضرت عباس کے میوزیم میں متعدد گرانبہا قرآنی نسخے موجود ہیں۔
سیٹلائٹ چینل «الکفیل» کے مطابق حرم حضرت عباس کے میوزیم میں ۔کو خطی نسخوں کے حوالے سے اہم مرکز سمجھا جاتا ہے
آستانہ عباسی کا مذکورہ میوزیم پانچ جمادیالاول ۱۴۳۱ (۲۰۰۹) کو یوم ولادت حضرت زینب (سلام الله علیها) کے موقع پر افتتاح کیا گیا.
اس میوزیم میں کئی ایک نادر اور تاریخی نسخے موجود ہیں جنکی تفصیل کچھ یوں ہیں:
۱- مصحف امام زینالعابدین(ع)، جو پہلی ہجری سے متعلق ہے.
اس مصحف میں خط کوفی کے ساتھ کھال پر آیات تحریر ہیں اور ہر صفحه کا سائز ۳۷بائی ۲۶,۵ سینٹی میٹر ہے۔


