
بلوچستان اور کوئٹہ شہر کے شیعہ اور سنی مکاتب فکر کے علما کا شہادت امام کی روشنی میں متفقہ اصول و ضوابط پر اسلامی اخوت اور وحدت کیلئے جد و جہد کا فیصلہ۔ کوئٹہ شہر کے معروف علما نے محرم نشست میں
٭وقت کے یزیدیت کی شناخت کیلئے مشترکہ فورم کی تشکیل۔
٭سید الشہداء کے نصب العین کے احیاء کیلئے امت کو قیام اور مبارزے کی دعوت۔
وقت کے یزید کی شناخت اور اس کے چہرے کو بے نقاب کرنے کیلئے مشترکہ اقدامات اور مسلمانوں کو آگاہی کی دعوت۔
پر اتفاق کیا اور طے پایا کہ مشترکہ کاوشوں سے امت کے درمیان تفرقے کی سازشوں سے ناکام بنایا جائے گا۔/

