IQNA

7:18 - September 12, 2020
خبر کا کوڈ: 3508198
تہران(ایکنا) خانه فرهنگ ایران «پشاور» کے تعاون سے محرم کے حوالے سے نمایش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

خانہ فرھنگ ایران پشاور اور  «مشرق» چینل کے تعاون سے محرم پینٹنگ نمایش میں پچاس سے زائد فن پارے شامل ہیں۔

 

عاشورائی پینٹگ کینوس اور کھال پر بنائے گئے ہیں جبکہ  «مشرق ٹی وی» کے تعاون سے اردو ڈبنگ کے ساتھ فلسفه قیام امام حسین(ع) پینٹنگ کے رو سے بیان کیا جاتا ہے۔

 

پینٹنگ میں کوشش کی گئی ہے کہ  مدینه منوره سے  کربلا کی سمت سفر کو لمحہ بہ لمحہ پیش کریں اور نمایش میں پاکستان و ایران کے معروف شعراء کی شاعری بھی امام حسین(ع) کی شان میں موجود ہے۔

 

خانہ فرھنگ ایران پشاور کی درج زیل پیجز پر نمایش ملاحظہ کرسکتے ہیں:

 

https://www.instagram.com/tv/CEb۳dvFpqUq/

 

https://www.youtube.com/watch?v=eFknE-JCQDI

3922202

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: