بحرین اور امارات کی صھیونی رژیم سے دوستی کے چیلنجیز اور اسرائیل کو نابود کرنے کے راستوں اور امکانات پر غور کیا گیا۔
بحرین اور امارات کی صھیونی رژیم سے دوستی کے حالات کے تناظر میں عالمی جھادی و مزاحمتی سیمینار قم میں منعقد ہوا جسمیں اسرائیل کو نابود کرنے کے راستوں اور امکانات پر غور کیا گیا۔