رژیم آلخلیفه کی جانب سے منامہ کے علاقے«ابو صَیْبَع» میں مظاہروں کا اعلان کیا گیا۔ حرمت رسول(ص) اور توہین نبی اکرم کے خلاف مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مظاہرین نے پلے کاڑز اٹھا رکھے تھے جن میں اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ فرانس کا بائیکاٹ اور انکے سفراء کو ملک بدر کریں۔/