IQNA

11:00 - November 06, 2020
خبر کا کوڈ: 3508455
تہران(ایکنا) فرانس کے صدر نے شدید اعتراضات کے بعد پسپائی اختیار کرتے ہوئے کہا کہ فرانس اسلام کا مخالف نہیں۔

فرانسیسی صدر نے دعوی کیا ہے کہ انکا ملک  «جدائی طلب» مسلمانوں سے مقابلہ کررہا ہے اور وہ اسلام کے مخالف نہیں۔

 

میکرون نے فایننشیل ٹایمز میں لکھا  ہے:

میکرون کے اسلام مخالف بیانات سے حالات کشیدہ ہوچکے ہیں۔

 

میکرون نے اخبار کے ایڈیٹر کے نام خط لکھا ہے کہ انگلش اخبار انہیں بدنام کررہا ہے اور لیکشن مقاصد کے لیے ان پر اسلام کو استعال کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

 

انہوں نے اخبار کے الزام کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی کو اجازت دیتا کہ وہ فرانس کو اسلام مخالف کے طور پر پیش کریں۔

 

دنیا بھر میں مسلمانوں کے اعتراضات اور فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ مہم کے بعد فرانس پسپائی پر مجبور ہوگیا ہے اور صدر نے کہا ہے کہ انہیں انداز ہے کہ مسلمانوں کے توہین آمیز خاکوں سے کسقدر دکھ پہنچا ہے۔/

3933397

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: