آڈیو | ‌ مصطفی اسماعیل کی خوبصورت تلاوت

IQNA

آڈیو | ‌ مصطفی اسماعیل کی خوبصورت تلاوت

7:53 - November 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508502
آڈیو | ‌ مصطفی اسماعیل کی خوبصورت تلاوت
تہران(ایکنا) مصر کے معروف استاد مصطفی اسماعیل کی دو تلاوت وائرل ہوئی ہیں.

مصر کے قاری مصطفی اسماعیل ۱۷ جون ۱۹۰۵ کو میں پیدا ہوئے۔ انکو

 

اکبر القراء یا عظیم قاری کو عنوان بھی دیا جاتا ہے اور عالمی سطح پر انکو شہرت ملی. دنیا کے بہت سے قاری تلاوت میں انکو آئیڈیل قرار دیتے ہیں ۔

مصطفی اسماعیل۲۶ دسمبر ۱۹۷۸ کو دار فانی سے کوچ کرگیے۔/

ویڈیو کا کوڈ
ویڈیو کا کوڈ

3935635

نظرات بینندگان
captcha