امارات- تل ابیب میں براہ راست پرواز کا اعلان

IQNA

امارات- تل ابیب میں براہ راست پرواز کا اعلان

7:59 - November 17, 2020
خبر کا کوڈ: 3508503
تہران(ایکنا) اماراتی ائیرلائن کے مطابق روزانہ کی امارات سے تل ابیب کی پرواز چوبیس مارچ سے شروع ہورہی ہے۔

اماراتی ائیرلائن «الاتحاد للطیران» نے اعلان کیا ہے: امارات - اسرائیل، میں تعلقات بحالی کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ  ۲۸ مارس سے تل ابیب کے لیے روزانہ پرواز چلائی جائے گی۔

 

یہ اعلان اس حال میں کیا گیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے اماراتی ائیرلائنوں کو سخت خساروں کا سامنا ہے۔

 

بہت سے ائیرلاین کو مختصر کردیا گیا ہے اور  ابوظبی میں غیر ملکیوں کو ائیرپورٹ میں قیام کی اجازت نہیں ہے۔

 

اماراتی ائیرلاین «فلای دبئی» نے بھی اسرائیل کے لیے برراہ راست پروازوں کا اعلان کیا ہے  جبکہ اسرائیلی ائیرلاینز «ال عال»، «اسرایر» اور «ارکیا» نے بھی  تل‌ابیب – دبئی پروازوں کو دسمبر سے چلانے کا اعلان کیا ہے۔/

3935636

 

نظرات بینندگان
captcha