IQNA

9:00 - December 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3508702
پشین میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کا مطلوب دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق ضلع پشین کے نواحی علاقے حرم زئی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے مطلوب دہشتگرد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو ملزمان اور فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب دہشتگرد شاہ فضل ہلاک ہوگیا۔

 

تاہم مکمل تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

239151

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: