IQNA

8:18 - January 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3508788
تہران(ایکنا) بحرینی علما نے آستان قدس رضوی پر امریکی پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

علما بحرین نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا ہے جسمیں آستانہ قدس رضوی پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ اقدام «تحریک‌آمیز» اور « کم سابقہ» ہے۔

 

علمای بحرین نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے دنیا کے کروڑوں عاشقان اہل بیت کے احساسات کو مجروح کردیا ہے۔

 

بیان میں مزید کہا گیا ہے: امریکہ کے استعماری پالیسیوں کا جاری رہنا صرف مزاحمت کو مزید مضبوط کرنا اور دشمن میں اضافہ کرنا ہے اور اس سے کوئی خوفزدہ نہ ہوگا۔

امریکہ انتظامیہ نے بدھ کو آستانہ قدس رضوی(ع) اور اس کے متولی کے نام کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جس پر اعتراضات جاری ہے۔/

3948527

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: