عراق؛ غیر عرب زبان طلبا کے قرآنی کورس کا اختتام + تصاویر

IQNA

عراق؛ غیر عرب زبان طلبا کے قرآنی کورس کا اختتام + تصاویر

8:18 - February 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3508846
عراق؛ غیر عرب زبان طلبا کے قرآنی کورس کا اختتام + تصاویر
تہران(ایکنا) غیر عرب زبان طلبا کے لیے قرآنی کورس آستانہ عباسی کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا۔

الکفیل نیوز کے مطابق  نجف اشرف اور آستانہ عباسی کے تعاون سے غیر عرب زبان طلبا کے لیے قرآنی کورس «امام حسن مجتبی(ع)» کے عنوان سے منعقد کیا گیا تھا جسکی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔

 

قرآنی کورس آستانہ عباسی کے تعلیمی مراکز کے لیے پروگرام کے حوالے سے منعقد ہوا جو ڈیڑھ مہینے تک جاری رہا۔

 

تھیوری اور پریکٹکلی کورس میں ورکشاپ کے زریعے طلبا کی صلاحتیوں کو بڑھانے کے لیے ماہر اساتذہ کی خدمات لی گئی تھی۔

 

کورس کے اختتام پر طلبا کو اسناد اور کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو خصوصی انعامات دیے گیے۔

 

آستان مقدس عباسی کے قرآنی شعبے کے تعاون سے مختلف مواقعوں پر اس طرح کے قرآنی پروگرامز منعقد ہوتے رہتے ہیں۔/

.
 

3951211

نظرات بینندگان
captcha