
قال رسول اللّه (ص) سيّدَةُ نِساءِ أَهْلِ الجَنَّةِ فاطِمَة۔
رسول خدا ( ص) نے فرمایا ہے کہ جنت کی تمام عورتوں کی سرور و سردار فاطمہ ہیں۔
عالمی یوم مادر اور ولادت باسعادت بی بی دو عالم حضرت فاطمہ زہراء (س) کی مناسبت سے ایک عظیم الشان پر نور محفل نعت و منقبت خوانی کا اہتمام کیا گیاہے۔ تمام مومنین سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے۔
پروگرام تین فروری بروز بدھ ، بیس جمادی الثانی کو رات سات بجے بعد نماز مغربین امام بارگاہ ولی عصر( عج ) ٬ بلاک نمبر1 ، ہزارہ ٹاون ٬ کوٸٹہ میں مجلس عزاء کمیٹی کے تعاون سے منعقد ہوگا۔