
معروف مصری قاری انور شحات انور مذکورہ ویڈیو میں سوره شمس کی تلاوت کررہے ہیں اور سامعین اس کو سراہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔
انور شحات انور ۲۹ مئی ۱۹۷۹ کو دنیا میں پیدا ہوئے اور انکے والد شحات محمد انور اور انکے بھائی محمود شحات انور بھی معروف قرآء میں شمار کیے جاتے ہیں۔
قاری شحات انور نے ایران، انڈونیشاء، الجزایر اور پاکستان وغیرہ میں تلاوت کی ہے۔/