
فلسطین آنلاین آباد کار یہودیوں نے اسرائیلی فورسز کے ایماء پر یورش کیا اور زبردسی مسجد اقصی میں یہودی رسم تلمودی کا اجرا کیا۔
گذشتہ ایک ہفتے میں ۴۳۶ آباد کار یہودی مسجد الاقصی میں زبردستی داخل اور یہودی رسم منا چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے تحریک آمیز اقدام میں محله «جابر» جو شهر الخلیل میں یہودی کے علاقے میں موجود ہے اس کا نام «محله یهود» رکھا ہے۔
روزنامه عبری «کالکالیسٹ» لکھتا ہے کہ زائیونسٹ رژیم کی کوشش ہے کہ ایک منصوبے کے تحت قدس کے مرکز میں نو سو یہودی گھروں کی تعمیر کرے۔/