حزبالله لبنان کے قائم کردہ مرکز صحت کی افتتاحی تقریب میں حزب اللہ کے سنئیر رھنما شیخ «علی داموش»، لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری صحت «مالک حمزه» مئیر شیخ «علی موتیرک» امل تحریک کے «عکی عکوش» اور دیگر اعلی سیاسی و مذہبی شخصیات شریک تھیں جنہوں نے امام الرضا(ع) کورونا مرکز کے قیام کو سراہا۔
مذکورہ مرکز صحت چوبیس گھنٹے کام کرے گا جہاں کورونا اور دیگر بنیادی امراض کے حوالے سے مستحق افراد کو مفت علاج فراہم کیا جائے گا۔
امام رضا مرکز کو بالخصوص کورونا متاثرین کی ضروریات کے لیے قایم کیا گیا ہے۔/