IQNA

8:12 - March 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3509010
تہران(ایکنا) کاظمی کے مطابق پل ائمه کے قریب زائرین امام موسی کاظم(ع) کے جلوس پر دھماکہ اختلافات کی سازش تھی جس کو ناکام بنایا گیا۔

عراقی وزیر اعظم: کاظمین کا واقعہ حالات خراب کی سازش تھی

موازین نیوز کے مطابق عراقی وزیراعظم نے مرقد امام موسی کاظم(ع) کے زائرین پر پل ائمه‌(ع) کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اختلافات ڈالنے کی کوشش کی گیی تھی۔

 

مصطفی الکاظمی نے اجلاس میں شهادت امام موسی کاظم(ع) کے حوالے سے تعزیتی پیغام بھی جاری کیا۔

 

انکا کہنا تھا کہ پل الائمه پر دستی بم سے حملہ فرقہ واریت کی کوشش تھی جس کو عوام نے ہوشیاری سے ناکام بنایا۔

 

انکا کہنا تھا کہ اس دن بم پھینک کو عوام میں بڑے فتنے کی کوشش کی گیی مگر عوامی بیداری سے یہ منصوبہ ناکام ہوا۔

 

عراقی زرایع کے مطابق شہادت امام کاظم کے دن  پل الائمه پر دھماکہ ہوا جسمیں ایک خاتون شہید اور سات دیگر زخمی ہوگیے تھے۔/

3958718

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: