مصری جوان قاری کی تلاوت تاتارستانی حفاظ کے درمیان+ فلم

IQNA

مصری جوان قاری کی تلاوت تاتارستانی حفاظ کے درمیان+ فلم

9:00 - May 19, 2021
خبر کا کوڈ: 3509330
مصری جوان قاری کی تلاوت تاتارستانی حفاظ کے درمیان+ فلم
تہران(ایکنا) قاری «احمد مهدی» نے روس میں تاتارستانی حفاظ کے اجتماع میں تلاوت کا اعزاز حاصل کیا۔

رپورٹ کے مطابق مصری نوجوان قاری جو جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں مقیم ہے میڈیکل کا طالب علم ہے۔

مذکورہ قاری نے گذشتہ دنوں مختلف محلفوں میں شرکت کی اور تاتارستانی عوام کے لیے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا، تاتارستانی حفاظ کے اجتماع میں انکی سورہ فرقان کی تلاوت عید فطر کے حوالے سے کی گیی ہے جو ویڈیو میں قابل مشاہدہ ہے:

ویڈیو کا کوڈ

3972282

نظرات بینندگان
captcha