
رپورٹ کے مطابق مصری نوجوان قاری جو جمہوریہ تاتارستان کے دارالحکومت قازان میں مقیم ہے میڈیکل کا طالب علم ہے۔
مذکورہ قاری نے گذشتہ دنوں مختلف محلفوں میں شرکت کی اور تاتارستانی عوام کے لیے تلاوت کا اعزاز حاصل کیا، تاتارستانی حفاظ کے اجتماع میں انکی سورہ فرقان کی تلاوت عید فطر کے حوالے سے کی گیی ہے جو ویڈیو میں قابل مشاہدہ ہے: