مولانا کلب جواد نقوی کی قیادت میں علماء وفد کی کمشنر سےملاقات

IQNA

توہین قرآن کا جرم:

مولانا کلب جواد نقوی کی قیادت میں علماء وفد کی کمشنر سےملاقات

21:48 - June 01, 2021
خبر کا کوڈ: 3509449
مولانا کلب جواد نقوی کی قیادت میں علماء وفد کی کمشنر سےملاقات
تہران (ایکنا) ملاقات میں علماء نے مرتد وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

مجلس علما ہند کے مطابق ملاقات میں علماء نے لکھنو کے کمشنر سے کہا کہ مرتد وسیم رضوی کی گرفتاری کا مطالبہ ہم سب کا مشترکہ مطالبہ ہے کیونکہ مرتد وسیم رضوی توہین قرآن کا مجرم ہے لہذا بنا تاخیر کے اسے فوراً گرفتار کیا جائے ۔/

نظرات بینندگان
captcha