امام خمینی(ره) کی برسی پر خانہ فرھنگ ایران پشاور میں پروگرام

IQNA

امام خمینی(ره) کی برسی پر خانہ فرھنگ ایران پشاور میں پروگرام

16:24 - June 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3509459
امام خمینی(ره) کی برسی پر خانہ فرھنگ ایران پشاور میں پروگرام
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی شخصیت کے مختلف پہلووں کا جایزہ کے عنوان سے پروگرام کل ہوگا۔

ایکنا نیوز کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت خمینی کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے امام خمینی(ره) کی شخصیت کے مختلف پہلووں کا جایزہ لینے کے عنوان سے سیمینار کل بروز جمعرات خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ  ایران پشاور میں منعقد ہوگا۔

سیمینار کل چار سے سات بجے تک منعقد ہوگا جسمیں شیعہ سنی علما اور دیگر دانشور حضرات سیرت امام پر خطاب کریں گے۔

امام خمینی کی بتیسویں برسی کے حوالے سے مذکورہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔

۔

3975209

نظرات بینندگان
captcha