
ایکنا نیوز کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت خمینی کی بتیسویں برسی کی مناسبت سے امام خمینی(ره) کی شخصیت کے مختلف پہلووں کا جایزہ لینے کے عنوان سے سیمینار کل بروز جمعرات خانہ فرھنگ اسلامی جمہوریہ ایران پشاور میں منعقد ہوگا۔
سیمینار کل چار سے سات بجے تک منعقد ہوگا جسمیں شیعہ سنی علما اور دیگر دانشور حضرات سیرت امام پر خطاب کریں گے۔
امام خمینی کی بتیسویں برسی کے حوالے سے مذکورہ سیمینار کا اہتمام کیا گیا ہے۔
۔