مقتدی صدر کی ایران اور سعودی کو مذاکرات کی دعوت

IQNA

مقتدی صدر کی ایران اور سعودی کو مذاکرات کی دعوت

9:18 - June 22, 2021
خبر کا کوڈ: 3509628
تہران(ایکنا) عراق رہنما نے عراق کے ہمسایہ ممالک اور شیعہ ملک ایران اور عرب ملک عراق کو مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کی تجویز دے دی۔

رپورٹ کے مطابق صدر تحریک کے رہنما مقتدی صدر نے ایک ٹوئٹ میں عراق کے دونوں ہمسایہ ممالک ایران اور سعودی عرب کو دعوت دی ہے کہ وہ علاقے کے دو طاقت کے طور پر جنکے عراق سے تعلقات ہیں کہا ہے کہ وہ علاقے کی مشکلات کے حل کے لیے ملکر بات چیت سے مسایل حل کریں۔

 

انکا کہنا تھا کہ عراق اس حوالے سے ثالثی کے لیے آمادہ ہے اور دونوں ممالک سے مذہبی اور قومی حوالے سے تعلقات کی وجہ سے تعاون کے لیے تیار ہے اور دونوں ممالک کے اقدام سے مسایل کے حل میں مدد مل سکتی ہے۔/

3979204

نظرات بینندگان
captcha