عراق؛ صوبہ واسط میں شهید المهندس قرآنی مقابلہ

IQNA

عراق؛ صوبہ واسط میں شهید المهندس قرآنی مقابلہ

8:54 - June 28, 2021
خبر کا کوڈ: 3509675
تہران(ایکنا) قومی قرآنی مقابلہ «شهید ابومهدی المهندس» جمعرات کو انجمن قرآنیان کے تعاون سے واسط میں منعقد ہوگا۔

رپورٹ کے مطابق صوبہ واسط کی قرآنی انجمن کے سربراہ «علاء الوائلی» نے کربلا چینل کے ڈائریکٹر سید جعفر الموسوی سے ملاقات میں قرآنی مقابلے کے حوالے سے انکے تعاون پر انکا شکریہ ادا کیا۔

 

دوطرفہ ملاقات میں طرفین نے شید ابومھدی قرآنی مقابلے میں قومی حسن قرآت مقابلے کے حوالے سے آمادگی کا اظھار کیا۔

 

الموسوی نے قرآنی مقابلوں کے انعقاد کے حوالے سے قرآنی انجمن کی کوششوں کو سراہا اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

ملاقات کے اختتام پر الموسوی نے الوائلی کے ہمراہ  الزهرا(س) ثقافتی مرکز کا دورہ کیا جو حسن قرآت کے قاریوں کے لیے تیار کیا گیا ہے، مذکورہ قرآء گروپس کی شکل میں عراق کے مختلف شہروں سے سفر کرکے واسط صوبہ میں آئیں گے۔/

.
 
برگزاری مسابقه قرآنی شهید ابومهدی المهندس در واسط عراق
 
برگزاری مسابقه قرآنی شهید ابومهدی المهندس در واسط عراق
 
برگزاری مسابقه قرآنی شهید ابومهدی المهندس در واسط عراق

3980416

نظرات بینندگان
captcha