بغداد میں متعین فرنچ سفیر اربعین واک اور اجتماع پر حیرت زدہ

IQNA

بغداد میں متعین فرنچ سفیر اربعین واک اور اجتماع پر حیرت زدہ

9:38 - October 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3510360
بغداد میں متعین فرنچ سفیر اربعین واک اور اجتماع پر حیرت زدہ
تہران(ایکنا) فرانس کے سفیر نے عراقی سلامتی امور کے مشیر سے گفتگو میں اربعین کے عظیم اجتماع پر حیرت کا اظھار کیا۔

موازین نیوز کے حوالے سے ایکنا کی خبر کے مطابق عراقی سلامتی امور کے مشیر قاسم الاعرجی نے اپنے آفس میں عراق میں متعین فرنچ سفیر «اریک شوالیه» سے ملاقات کی۔

 

عراقی نمایندے کے مطابق فرنچ سفیر نے ملاقات میں اربعین اجتماع اور عزاداری اور انتظامات کے حوالے سے خوشگوار حیرت کا اظھار کیا اور انکی کاوشوں کو سراہا۔

 

الاعرجی نے ملاقات میں عراقی انتخابات، سنجار مسئلہ، الھول میں مہاجر کیمپس اور مہاجرین کی واپسی جیسے امور پر ان سے تبادلہ خیال کیا۔/

 

4002141

 

نظرات بینندگان
captcha