افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

IQNA

افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

18:22 - November 10, 2021
خبر کا کوڈ: 3510620
افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
افغان طالبان حکومت کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی دعوت اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔

اکسپریس نیوز کے مطابق طالبان حکومت کے وفد کی قیادت عبوری وزیر خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں جبکہ وفد میں تجارت اور خزانہ کے وزیر بھی شامل ہیں۔ طالبان حکومت کا وفد دو روزہ ٹرائیکاپلس اجلاس میں شرکت کرے گا کل 11 نومبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔

اجلاس میں پاکستان، روس، امریکا اور چین کے وفود شرکت کریں گے۔

نظرات بینندگان
captcha