IQNA

17:18 - December 18, 2021
خبر کا کوڈ: 3510890
بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،بلتستان سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز عالم دین حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ محمد یوسف جوہری کی کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں"چھپ کر منظر عام پر آگئی ہے۔

 

یاد رہے علامہ محمد یوسف جوہری حوزہ علمیہ قم کے فارغ التحصیل ہیں اور ان کا تعلق بلتستان کے علاقہ حسین آباد سے ہے اور اس وقت موصوف لاہور میں معارف الہی اور تعلیمات اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور دین مبین اسلام کی تبلیغ میں مصروف عمل ہیں۔

 

کتاب"مثالی گھرانہ قرآن و سنت کی روشنی میں" میں خاندان میں کامیاب زندگی کے اصول و روش بتائے گیے ہیں۔/

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: