اردو یونیورسٹی میں 4 فروری کو جاب میلہ

IQNA

اردو یونیورسٹی میں 4 فروری کو جاب میلہ

15:11 - January 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3511207
تہران ایکنا: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں پہلا اردو جاب میلہ 4 فروری کو آن لائن ہوگا ۔

 سیاست نیوز کے مطابق مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں پہلا اردو جاب میلا 4 فروری کو آن لائن ہوگا ۔ یونیورسٹی نے تلنگانہ اردو اکیڈیمی ، سٹ ون اور ویکر سیکشن ڈیولپمنٹ سوسائٹی کے اشتراک سے اردو جاب میلہ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ۔ جاب میلہ 6 جنوری کو مقررتھا ۔ تاہم کووڈ کے تحت ملتوی کیا گیا تھا ۔ جاب میلہ سے استفادہ کے خواہشمند افراد جنہوں نے رجسٹریشن مکمل کرلیا ہے ، وہ آن لائین انٹرویو کیلئے حاضر رہیں۔ مختلف کمپنیوں کے نمائندے انٹرویو لیں گے ۔

 

نظرات بینندگان
captcha