افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں ، لڑائی کے دوران مطلوب دہشتگردرفیع اللہ مارا گیا

IQNA

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں ، لڑائی کے دوران مطلوب دہشتگردرفیع اللہ مارا گیا

13:55 - February 01, 2022
خبر کا کوڈ: 3511232
افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں آ گئی ہے ، پیسہ اور عہدوں کے حوالے سے مختلف گروپوں میں شدید لڑائی جاری ہے جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد رفیع اللہ مارا گیاہے .

ڈیلی پاکستان آن لائن کے مطابق افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں آ گئی ہے ، پیسہ اور عہدوں کے حوالے سے مختلف گروپوں میں شدید لڑائی جاری ہے جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد رفیع اللہ مارا گیاہے ۔

افغانستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان مشکل میں ، لڑائی کے دوران مطلوب دہشتگردرفیع اللہ مارا گیا

تفصیلات کے مطابق دہشتگرد رفیع اللہ نے وہاب، ڈاکٹر اور احمد عبداللہ سمیت اپنے متعد د کوڈ نام رکھے ہوئے تھے وہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشتگرد تنظیموں کی معاونت کر تا تھا۔

زرایع کے مطابق دہشت گردرفیع اللہ 2011سے متعدددہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا اور خود کش بمباروں کی معاونت سمیت ایک سے دوسری جگہ منتقلی کا کام بھی کرتا تھا ۔

نظرات بینندگان
captcha