عراق؛ اربعین میں پیدل روی وقت سے پہلے ہی شروع + تصاویر

IQNA

عراق؛ اربعین میں پیدل روی وقت سے پہلے ہی شروع + تصاویر

13:54 - August 29, 2022
خبر کا کوڈ: 3512613
ایکنا تہران- اربعین میں شرکت کی غرض سے بصرہ کے علاقے «رأس البیشه» سے بڑی تعداد میں زائرین«بحر سے نحر تک» کے شعار کے ساتھ نکل پڑے ہیں۔

ایکنا نیوز- نیوز ایجنسی المربد کے مطابق عراق کے صوبہ بصرہ کے علاقے رأس البیشه سے اربعین پیدل روی کا آغاز ہوچکا ہے جس میں بڑی تعداد میں جوان شریک ہیں.

نجف اشرف سے باقاعدہ پیدل روی کا آغاز چند روز بعد اعلی حکام اور موکب سربراہوں کی شرکت کے ساتھ رسمی طور پر آغاز ہوگا۔

مواکب حسینی کی جانب سے بصرہ-فاو راستے پر موکبوں کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں قسم قسم کے خوراک اور مشروبات کے علاوہ رہایش کا اہتمام شامل ہیں، اس روٹ سے پیدل روی میں بارہ سے چودہ دن لگتا ہے۔

عراقی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے اربعین کمیٹی کی جانب سے سیکورٹی، صحت اور دیگر سہولیات پر کڑی نظارت کی جارہی ہے۔

کمیٹی کے سربراہ محمد المیاحی کا کہنا تھا: کمیٹی ستمبر کے شروع یعنی چہلم سے بیس دن قبل رسمی طور کام شروع کرے گی۔

انکا کہنا تھا کہ ایران حکام سے بھی ہم آہنگی کی جارہی ہے اور  روزانه ایک لاکھ زائر مهران ـ زرباطیه سرحد سے عراق میں داخل ہوں گے۔/

آغاز زودهنگام پیاده روی اربعین از منطقه رأس البیشه در فاو+ تصاویر

آغاز زودهنگام پیاده روی اربعین از منطقه رأس البیشه در فاو+ تصاویر

آغاز زودهنگام پیاده روی اربعین از منطقه رأس البیشه در فاو+ تصاویر

آغاز زودهنگام پیاده روی اربعین از منطقه رأس البیشه در فاو+ تصاویر

.

4081106

نظرات بینندگان
captcha