مغربی پٹی میں دو فلسطینی جوان شہید متعدد زخمی

IQNA

مغربی پٹی میں دو فلسطینی جوان شہید متعدد زخمی

9:15 - October 08, 2022
خبر کا کوڈ: 3512842
ایکنا تھران- جمعہ کو جھڑپوں میں دو نوجوان شہید ہوئے جب کہ متعدد دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ایکنا نیوز- فلسطینی میڈیا کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے مطابق «مهدی لداوده» رام اللہ کے شمال میں گولی لگنے سے زخمی ہوا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاکر شہید ہوگیے۔

 

چودہ سالہ نوجوان «عادل ابراهیم داود»، بھی قلقیلیه کے علاقے میں صیہونی فورس کی فائرنگ سے شہید ہوا۔

 

مذکورہ جوان بھی شدید زخمی ہوا تھا جو ہسپتال پہنچ کر درجہ شہادت پر فایز ہوگئے تھے۔

 

مغربی پٹی کے مختلف علاقوں نابلس، الخلیل اور رام الله میں بھی متعدد افراد شلینگ سے زخمی ہوگئے تھے۔

 

صیہونی فورسز کے ہاتھوں متعدد جوانوں کی گرفتاری کی بھی اطلاع ہے۔/

4090173

 

نظرات بینندگان
captcha