ایکنا نیوز کے مطابق جہاں ایک طرف بحرین کے الیکشن میں صرف ایک ہفتہ باقی ہے اس نمایشی انتخابات کے خلاف، صہیونی رژیم سے بڑھتے تعلقات اور ملک میں سیاسی مخالفین کو قید کرنے کی مخالفت میں مظاہرے ہوئے۔
مظاہرے شہر کے مختلف علاقوں میں منعقد ہویے جسمیں مرد و خواتین شریک تھیں۔
مظاہرہ اس حال میں ہورہے ہیں جب عیسائی کھیتولک رہنما پاپ فرانسیس بقایے باہمی کی کانفرنس میں شرکت کے لیے بحرین کے دورے پر ہے۔/
4097274