شام؛ عظیم ترین لکڑی کے بنے قرآن کی کتاب دوبارہ شروع

IQNA

شام؛ عظیم ترین لکڑی کے بنے قرآن کی کتاب دوبارہ شروع

6:57 - November 09, 2022
خبر کا کوڈ: 3513084
ایکنا تھران- «ریاض نواف الراضی»، شامی آرٹسٹ کے مطابق ۴ سال کے وقفے کے بعد لکڑی کے بنے قرآن کی کتابت دوبارہ شروع کی جارہی ہے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی سوالیف، کے مطابق شامی کاریگر ریاض نواف الراضی کا کہنا تھا: مالی وسائل کی کمی اور مشکلات کی وجہ سے اس کام کو چار سال قبل روک دیا تھا۔

انکا کہنا تھا: قرآن کی کتابت مکمل کرنے کے بعد کوشش ہوگی کہ اس گنیزبک میں درج کردو تاکہ غیرعرب اقوام بھی اس کی جانب متوجہ ہوسکے۔

شامی ہنرمند کا کہنا تھا: لکڑی کے بنے ہر صفحے کا سایز تین میٹر لمبا ایک ایک میٹر 85 سینٹی میٹر چوڑا ہے اور تخمینہ لگایا جاتا ہے کہ اسکا وزن تینتیس ٹن تک ہوجائے گا۔

انکا کہنا تھا: یہ غیرقابل فروش ہوگا جو اسلامی اور عربی دنیا سے مخصوص ہوگا اور اسکو ایک ملک سے دوسرے ملک منتقل کیا جاسکتا ہے۔

ریاض نواف الراضی کا مزید کہنا تھا: اب تک اس نسخے کے  ۴۲ صفحات پر کام مکمل ہوچکا ہے اور اس کوعثمانی رسم‌الخط کے ساتھ تزئین و آرایش کے ہمراہ مکمل کیا جائے گا۔/

از سرگیری کتابت بزرگ‌ترین قرآن چوپی جهان در سوریه پس از 4 سال

از سرگیری کتابت بزرگ‌ترین قرآن چوپی جهان در سوریه پس از 4 سال

 

4097898

 

نظرات بینندگان
captcha