فلم| روسی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ٹاپ تلاوت

IQNA

فلم| روسی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں ٹاپ تلاوت

7:23 - November 23, 2022
خبر کا کوڈ: 3513208
ایکنا تھران- ترکی کے قاری «احمد کوزو»، کی تلاوت وائرل ہورہی ہے جس نے ماسکو مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ایکنا نیوز کے مطابق گذشتہ جمعے کو ماسکو میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا میدان سجایا گیا جہاں اتوار کو مذکورہ مقابلے اختتام پذیر ہوئے۔

 

مقابلوں میں ترکی کے قاری اور موذن احمد کوزو نے شاندار تلاوت سے پہلی پوزیشن حاصل کی جب کہ مصر کے قاری عبدالرحمن فرج نے دوسری اور ایران کے قاری  سیدمصطفی حسینی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

 

 

ترک قاری احمد کوزو کی تلاوت جس پر انہوں نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے اس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔/

 

ویڈیو کا کوڈ
 
فیلم | تلاوت نفر اول مسابقات بین‌المللی قرآن روسیه

 

 

4101491

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha