مصر؛ مسجد بحری کی افتتاحی تقریب میں مصری قاریوں کی شرکت+ ویڈیو اور تصاویر

IQNA

مصر؛ مسجد بحری کی افتتاحی تقریب میں مصری قاریوں کی شرکت+ ویڈیو اور تصاویر

10:28 - November 27, 2022
خبر کا کوڈ: 3513237
ایکنا تھران- مصری صوبہ قلیوبیہ کی مسجد بحری کا افتتاح ہوا اور اس موقع پر معروف مصری قرآء موجود تھے۔

ایکنا- نیوز ایجنسی البوابه کے مطابق مصری صوبہ قلیوبیہ کے علاقے طنط الجزیرہ کی مسجدبحری کا افتتاح ہوا جہاں ممتاز قرآء شریک تھے۔

ریڈیوقرآن مصر کے سنئر رکن محمد عبدالحق ، بین الاقوامی قاری یاسر الشرقاوی، محمود شحات انور،  شحات السید اعزازی، اور شیخ محمد عبدالقادر ابوسری جیسے بزرگ قرآء اس افتتاحی تقریب میں شریک تھے۔

مصری قرآنی پروگراموں کے ڈائریکٹر، پروڈیوسر، رائٹر او دیگر نامور اور معروف  اراکین پروگرام میں شریک تھے۔/

ویڈیو کلیپ:

ویڈیو کا کوڈ

حضور قاریان و چهره‌های قرآنی برتر مصری در افتتاح مسجد بحری+ فیلم و عکس

4102353

نام:
ایمیل:
* رایے:
captcha