ایکنا- نیوز ایجنسی The Strait Times، کے مطابق سنگاپور اسلامی کونسل (Muis) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ہماری مساجد " مساجد سرمایہ کاری" پروگرام میں اسلامی شریعت قوانین کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔
اس پروجیکٹ میں مساجد کی کوشش ہے کہ لانگ ٹرم میں وہ خود کفیل بن سکے اور اس حوالے سے سنگارپور اسلام کونسل معاونت کرے گی۔
اس پروجیکٹ کے مطابق مساجد کی درآمد کرایوں کی ادائیگی کے ایک پروگرام میں کام میں لائے جائے گی جس میں سنگاپور کے مسلمانوں کی اکثریت شامل ہیں۔
مذکورہ پروگرام سال 2023 میں پچاس مساجد تک وسیع ہوگا اور اس وقت اس سنگاپور میں 72 مساجد موجود ہیں۔
اس پروجیکٹ میں ملنے والے سرمایہ کاری سے مساجد کی نگہداری و مرمت سازی، تعلیمی مسائل اور سنگاپوری مسلمان کے فلاح و بہبود میں خرچ ہوں گے۔/
4110269