آج پہلا روزہ ہوگا۔ دفتر آیت اللہ سیستانی

IQNA

آج پہلا روزہ ہوگا۔ دفتر آیت اللہ سیستانی

7:56 - March 23, 2023
خبر کا کوڈ: 3513986
ایکنا تھران: آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں آج کو پہلا روزہ قرار دیا گیا ہے۔

ایکنا- السومریہ نیوز کے مطابق عراق میں نامور شیعہ مرجع تقلید آیت اللہ سیستانی کے دفتر سے بھی بیان میں آج کو پہلا روزہ قرار دیا گیا ہے۔

بیان کے مطابق بدھ کی شام کو رمضان کا چاند بغیر ٹیلی اسکوپ کے نظر آچکا ہے اور جمعرات 23 مارج کو عراق اور اطراف میں آیت اللہ العظمی سیستانی کے مقلدین کے لیے پہلا روزہ کنفرم ہوا ہے۔

 

آیت اللہ العظمی سیستانی کے بیان میں مومنین کی توفیقات میں اضافے اور دعا و عمل صالح بجا لانے کی دعا کی گیی ہے۔

 

امارات کے سربراہ محمد بن زاید بن سلطان آل نهیان کے بیان میں بھی رحمت، برکت اور مغفرت کے مہینے کی آمد پر نیک خواہشات کا اظھار کیا گیا ہے۔

علما ہند کے نمایندون نے بھی جمعرات کو پہلا روزہ اعلان کیا ہے جب کہ اردن میں بھی آج پہلا روزہ کہا گیا ہے۔/

 

4129499

نظرات بینندگان
captcha