بحرین میں قاری محمود شحات انور کی محفل

IQNA

بحرین میں قاری محمود شحات انور کی محفل

9:44 - March 25, 2023
خبر کا کوڈ: 3513994
ایکنا تھران: مصری قاری محمود شحات انور کی محفل رمضان المبارک کی مناسبت سے منعقد کی جارہی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق بحرین میں قرآنی محفل منگل ۲۸ مارچ کو رات ۲۲:۳۰ اسپیکر اسمبلی «سیدعلی بن صالح الصالح»، کی زیر صدارت «نیو سیزون» ہال واقع «عذاری» میں منعقد ہوگی۔

 

تمام تلاوت قرآن کے عشاق کو اس محفل میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

 

قاری محمود شحات انور جو رمضان کے حوالے سے خصوصی دورے پر بحرین پہنچ گیے ہیں مختلف مقامات پر قرآن محافل میں شرکت اور تلاوت کا اعزاز حاصل کریں گے۔

 

نوجوان معروف قاری دس ستمبر 1984 کو مصری صوبہ دقھلیہ کے گاوں کفرالوزیر میں پیدا ہوئے اور اہم مقابلوں میں میدان مار چکے ہیں۔/

 

4129758

نظرات بینندگان
captcha