اسرائیلی فوجی مراکز پر حملہ اور فورسز کی گرفتاری

IQNA

اسرائیلی فوجی مراکز پر حملہ اور فورسز کی گرفتاری

18:19 - October 10, 2023
خبر کا کوڈ: 3515084
الجزیره نے ویڈیوز شئیر کی ہے جسمیں دیکھا گیا ہے کہ مجاہدین ایک فوجی مرکز پر حملہ آور ہوکر فورسز کو گرفتار کرتے ہیں۔

ایکنا نیوز- الجزیرہ نیوز کے مطابق طوفان الاقصی آپریشن میں مجاہدین ایک فوجی مرکز پر قبضے میں کامیاب ہوتے ہیں جہاں کئی اہلکار بھی گرفتار کرلیے گیے ہیں

 

 

اس حملے میں مجاہدین کافی مال غنمیت بھی قبضے میں لیتے ہیں۔

 

 

ویڈیو کلیپ:

 

 

 

ویڈیو کا کوڈ
نظرات بینندگان
captcha