امریکی طلباء نے غزہ کی حمایت میں بھوک ھڑتال کردی

IQNA

امریکی طلباء نے غزہ کی حمایت میں بھوک ھڑتال کردی

17:47 - February 05, 2024
خبر کا کوڈ: 3515803
ایکنا: امریکی کی براون یونیورسٹی کے طلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے بھوک ہڑتال کردی۔

ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا کی براؤن یونیورسٹی کےطلبہ نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے بھوک ہڑتال کردی۔ 

 

غزہ کے لیے بھوک ہڑتال کرنے والے 19 طلبہ میں مسلم اوریہودی طلبہ بھی شامل ہیں۔

 

طلبہ کی جانب سے غیر معینہ مدت تک کلاسوں کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے، طلبہ نے مطالبہ کیا ہےکہ فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث کمپنیوں سے تعلق ختم کیاجائے۔/

 

 

ٹیگس: امریکی ، طلبا ، غزہ
نظرات بینندگان
captcha