غزه کی ویران مسجد سے اذان نشر + ویڈیو

IQNA

غزه کی ویران مسجد سے اذان نشر + ویڈیو

15:02 - May 17, 2024
خبر کا کوڈ: 3516400
ایکنا: اذان ظهر ایک تباہ شدہ مسجد سے نشر ہوئی جس کی ویڈیو کو کافی پذیرائی ملی ہے۔

ایکنا کے مطابق، ینی شفق عربی کا حوالہ دیتے ہوئے، غزہ شہر کی ایک تباہ شدہ مسجد سے ظہر کی اذان کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔

بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے اس منظر کو غزہ کے عوام کی استقامت اور مزاحمت کی واضح علامت قرار دیا ہے۔

 

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر سے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں کل تک 35 ہزار 91 سے زائد افراد شہید ہو چکے ہیں۔

 

نیز اس فلسطینی طبی ادارے نے بتایا کہ اس پٹی میں جنگ کے آغاز سے لے کر اب تک غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں زخمی ہونے والوں کی کل تعداد 78,827 تک پہنچ گئی ہے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4215936

ٹیگس: غزہ ، مسجد ، اذان نشر
نظرات بینندگان
captcha