رمضان المبارک کے سولویں دن کی دعا

IQNA

رمضان المبارک کے سولویں دن کی دعا

5:11 - March 17, 2025
خبر کا کوڈ: 3518168
اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما،اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما،بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِیْ فِیْہِ لِمُوَافَقَۃِ الْاَبْرَارِ وَجَنِّبْنِیْ فِیْہِ مُرَافَقَۃَ الْاَشْرَارِ وَاٰوِنِیْ فِیْہِ بِرَحْمَتِكَ اِلٰی دَارِ الْقَرَارِ بِاِلٰھِیَّتِكَ یَا اِلٰہَ الْعَالَمِیْنَ۔

ترجمہ: 

اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما،اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما،بواسطہ اپنی معبودیت کے اے جہانوں کے معبود۔

۔

ویڈیو کا کوڈ
 
Day 16 of Ramadan: Today’s Special Supplication
 
۔
 
نظرات بینندگان
captcha