ایکنا نیوز- قرآں مجید میں اشارہ ہوتا ہے مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ وَمَنْ أَسَاءَ فَعَلَیْهَا ثُمَّ إِلَى رَبِّکُمْ تُرْجَعُونَ ﴿۱۵﴾
ترجمہ:
جو نیک اور اچھا کرم کرتا ہے خود اس کے فایدے میں ہے اور جو برا کرے گا اسکا نقصان ہوگا، بلا آخر تم سب کو اسی کی طرف لوٹنا پڑے گا۔
سوره جاثیه
تلاوت: