ایکنا: مائیکروسوفٹ کے متعدد اسٹاف کو صہیونی رژیم کے خلاف اعتراض کی وجہ سے نوکری سے فارغ کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3518058 تاریخ اشاعت : 2025/02/28
ایکنا: ستاره داوود کے نشان اور «نہ بھولیں گے نہ بخشیں گے» عبارت والے لباس پہنانے پر اعتراض ات ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517999 تاریخ اشاعت : 2025/02/17
ایکنا: سوشل میڈیا پر تیونس ٹی وی کے پروگرام کو دیکھا جاسکتا ہے کہ ساز کے ساتھ قرآن پڑھا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517123 تاریخ اشاعت : 2024/09/18
ایکنا: شدت پسند ہندو خاتون وزیر کی مسجدالنبی کے قریب حاضری پر سوشل میڈیا میں صارفین نے سخت اعتراض ات کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515675 تاریخ اشاعت : 2024/01/12
مصر کے نامور قاری شیخ محمد حمید السلکاوی نے وزیر اوقاف کی موجودگی میں جمعہ میں نادرست قرآت کی جس پر کافی اعتراض ات کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515599 تاریخ اشاعت : 2023/12/31
ایکنا پیرس: فرانس نے اولمپیک گیمز میں حجاب پر پابندی کا حکم دیا ہے جس پر عالمی سطح پر اعتراض ات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515065 تاریخ اشاعت : 2023/10/07
ایکنا تھران: برطانوی فلم نظارتی تنظیم (BBFC) نے اسلام مخالف فلم کیرالا اسٹوری کو برطانیہ میں نشر کرنے کے لیے گرین سگنل دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3514326 تاریخ اشاعت : 2023/05/18
تہران(ایکنا) جمعیت الوفاق نے ملک میں اعلی صھیونی فوجی اہلکار کی موجودگی پر شدید اعتراض کرتے ہوئے اس اقدام کو آل خلیفہ کی سیاسی گراوٹ اور خیانت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511300 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
بین الاقوامی گروپ: والنسیا فٹبال کلب کے کھلاڑی «اشکودران مصطفی» نے پریس کانفرنس ٹیبل پر پڑے شراب بوتل کو اٹھانا چاہا توکلب زمہ داران رکاوٹ بنے
خبر کا کوڈ: 3386782 تاریخ اشاعت : 2015/10/18
بین الاقوامی گروپ:جہاد اور قتال کے حوالے سے منور حسن کے بیانات پر سخت ردعمل
خبر کا کوڈ: 2611923 تاریخ اشاعت : 2014/11/26
بین الاقوامی گروپ: لبنانی اور فلسطینی نوجوانوں نے عرب لیگ کے دفتر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1473498 تاریخ اشاعت : 2014/11/15